بو کا رو 23 ا پر یل ( ایجنسیز) بی جے پی لیڈ ر گیر ی ر ا ج سنگھ کو
ا شتعا ل ا نگیز تقر یر کر نے کے خلا ف مقا می کو ر ٹ نے گر فتا ر ی
و ا رنٹ جا ر ی کیا ہے۔ سب ڈ یو ز نل جو ڈ یشیل مجسٹر یٹ ا مت
شیکھر نے گر ی ر ا ج سنگھ کو نفر ت انگیز تقر یر کر نے کے خلا
ف
وا ر نٹ جا ر ی کیا ۔ مسٹر سنگھ کو آ ئی پی سی سکشن 153 A, 295 A
اور 298 کے ا لز ا ما ت کا سا منا ہے۔ اس کے علا وہ اس بی جے پی لیڈ ر
کو پیپلز ر یپر یز نٹیشن ا یکٹ کے تحت ا لز ا ما ت کا سا منا ہے
جہا ں پر 21 ا پر یل کو بو کا ر و پو لیس میں ایف آ ئی آ ر در ج کیا گیا ہے۔